عجیب و غریب

دوست کی جانب سے فریب نظری یا حقیقت؟ سب چکرا گئے

امریکہ میں ایک دوست نے اپنے دوست کے سر پر ناقابل یقین ٹیٹو بناکر سوشل میڈیا صارفین کو ہکا بکا کر دیا ہے۔ فریب نظری کے لئے لوگ کیا کیا جتن کرتے ہیں ،اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ امریکہ میں ایک دوست نے اپنے دوست کے سر پر ناقابل یقین ٹیٹو بناکر سوشل میڈیا صارفین کو ہکا بکا کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیئرسن نامی شخص نے اپنے دوست ریان کے سر پر ڈیزائن کیا ہے،میٹ نے ریان کے گنجے سرپر موٹی لکیروں کا ایسا سلسلہ جوڑا،جس دیکھ کر گمان ہوتا ہے کہ سر پر گوئی گہرا ہول کردیا گیا ہو۔اس کے لئے پیٹرسن نے کچھ خاص قسم کی ترکیب کا استعمال کیا،جس کے باعث وہ یہ عجیب وغریب ٹیٹو بنانے میں کامیاب ہوا،کامیاب ٹیٹو پر پیٹرسن نے اپنے دوست کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کیا آج میرے دوست ریان پر کوئی پاگل پن کا دورہ ہوا ہے؟

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close