عجیب و غریب

تھائی لینڈ شہری ہاتھوں کی لکیریں کیوں اور کیسے تبدیل کرتے ہیں؟

تھائی لینڈ ایک ایسا ملک ہے جہاں قسمت کا حال جاننا کافی مقبول ہے اور یہاں ایک خاتون نے نئے کاروبار کا آغاز کیا ہے جو کہ لوگوں کے ہاتھوں کی لکیریں بذریعہ ٹیٹو تبدیل کر دیتی ہیں۔تھائی لینڈ کے شہر نونتھابوری میں ایک خاتون اپنا کاروبار چلا رہی ہیں جو کہ وہاں آنے والے لوگوں کو ان کے ہاتھوں کی لکیریں ان کی مرضی کے مطابق ٹیٹو کے ذریعے تبدیل کردیتی ہیں۔ان خاتون کی دکان پر ہاتھوں کی لکیروں کو دیکھ کر قسمت کا حال بتانے والے ماہرین موجود ہوتے ہیں جو وہاںآنے والے شخص کو بتاتے ہیں کہ ہاتھ کی ان لکیروں کو کس طرح بدل کر قسمت بہتری کی طرف جاسکتی ہے۔ماہرین کی تجویز کے بعد اس شخص کی لکیروں کو ٹیٹو کے ذریعے تبدیل کیا جاتا ہے۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close