عجیب و غریب

باپ نے 13 سالہ بیٹی سے متعدد بار کی زیادتی ، پھر ماں نے کیا کچھ ایسا ۔ ۔ ۔

نئی دہلی (ہندوستان اردو ٹائمز) ورندا شکلا ڈی سی پی ویمن سیفٹی ، نوئیڈا کے مطابق 24 جولائی کو  ایک ماں کے ذریعہ یہ اطلاع ملی تھی کہ اس کے شوہر نے شراب پی کر ، نشے کی حالت میں متعدد بار اس کی 13 سالہ بیٹی کے ساتھ زیادتی کی ہے ،

لیکن وہ عوامی شرمندگی کے خوف سے پولیس کو یہ معلومات نہیں دے سکی۔ بعد ازاں ماں نے ہی تحریری رپورٹ درج کروائی ، تحریر کے مطابق مقدمہ درج کرنے کے بعد مجرم کو آج گرفتار کیا گیا ہے ،

 

نیوز ایجنسی اے این آئی کے بھاشا انپٹ کے ساتھ

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close