عجیب و غریب

سیکس ریکٹ کا پردہ فاش، پولیس نے 3 ٹھکانوں سے 7 لڑکیوں سمیت 17  کو کیا گرفتار

راجستھان کے ادے پور پولیس نے پیٹا ایکٹ کے تحت بڑی کارروائی کو انجام دیا ہے۔ اس دوران پولیس کی ٹیم نے تین الگ۔الگ ٹھکانوں پر دبش دیکر سیکس ریکٹ بڑا پردہ فاش کیا ہے۔

 راجستھان کے ادے پور پولیس نے پیٹا ایکٹ کے تحت بڑی کارروائی کو انجام دیا ہے۔ اس دوران پولیس کی ٹیم نے تین الگ۔الگ ٹھکانوں پر دبش دیکر سیکس ریکٹ بڑا پردہ فاش کیا ہے۔ اس میں دیگر ریاستوں سے آئی لڑکیوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ کئی دلال اور کسٹمرس بھی پولیس کر گرفت میں آچکے ہیں۔

 ادے پور پولیس کے افسران نے مخبر کی اطلاع پر تین خواتین ڈی ایس پی کو کارروائی کا ذإہ دیا تھا۔ اس ٹیم میں ڈی ایس پی چیتنا بھاٹی، سدھا پالوت اور پریم دھنسے شامل تھیں۔

 تین خاتون ڈی ایس پی نے سادی وردی پولیس اہلکار کے ساتھ مل کر اس چھاپہ ماری کو انجام دیا۔ جس میں سکھیر تھانہ علاقے کی ہوٹل رائیلٹی اور گوگندا روڈ پر بنے ہوٹل رام لکھن پر دبش دی تو وہیں گوروردھن تھانہ علاقے میں بلیچا روڈ پر بنی ہوٹل ٹربو پر چھاپہ مارکر لڑکیوں، دلال اور کسٹمرس کو گرفتار کرلیا گیا۔

 ڈی ایس پی چیتنا بھاٹی نے سکھیر تھانے کے گوگندا روڈ پر واقع رام لکھن ہوٹل میں دبش دیکر چار لڑکیوں کو گرفتار کیا جن پر جسم فروشی کے دھندے کا الزام ہے۔ یہ لڑکیاں دہلی، آسام اور اتراکھنڈ کی رہنے والی تھیں۔ اس دوران ہوٹل سے دو دیگر شخص کو بھی گرفتار کیا گیا۔

تیسری کارروائی ڈی ایس پی پرین دھندے نے بلیچا پر واقع ہوٹل ٹربو میں کی۔ یہاں سے دو لڑکیوں کو گرفتار کرنے کے علاوہ دیگر پانچ شخص کو بھی پکڑا ہے۔

 اس ہوٹل میں شراب کی بوتلیں بھی بڑی تعداد میں ملیں۔ ایک ساتھ تین جگہ پر پولیس کی کارروائی سے شہر میں بڑے سیکس ریکٹ کا پردہ فاش ہوا ہے۔

 کارروائی کے دوران ان ہوٹلس میں افرا۔تفری کا ماحول پیدا پوگیا تو وہیں کچھ ملازمین نے بھاگنے کی بھی کوشش کی۔

نیوز ۱۸ اردو کے انپٹ کے ساتھ

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close