عجیب و غریب

صبغت اللہ رحمانی جوائنٹ سیکریٹری ضلع کمیٹی امارت شرعیہ مظفرپور پرشرپسند عناصر نےکیاحملہ:شدید طور پرہوئے زخمی

مظفر پور (ہندوستان اردو ٹائمز) بڑے ہی افسوس کے ساتھ یہ خبر دی جارہی ہے کہ جوائنٹ سیکریٹری ضلع کمیٹی امارت شرعیہ مظفرپور  صبغت اللہ رحمانی پر شرپسند عناصر نے حملہ کر دیا ہے ۔

جس میں وہ شدید طور پر زخمی ہوگئے ہیں ۔ اور ہاسپیٹل میں زیر علاج ہیں ، اور خطرے سے باہر ہے ۔ آپ حضرات دعاء فرما کہ اللہ تعالیٰ ظالموں کے ظلم کا بہترین  بدلہ دے اور  صبغت اللہ رحمانی صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین۔

بتادیں کہ اس حادثہ کی خبر محمد شعیب نائب صدر  ضلع کمیٹی امارت شرعیہ مظفرپور نے دی ہے ۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close