عجیب و غریب

عجیب و غریب : عالم دین مولانا جسیم رحمانی کی مآب لنچنگ، حالت بہت ہی نازک

سہرسہ (ہندوستان اردو ٹائمز) عالمی وبا کورنا وائرس سے صرف ہندوستان ہی نہیں بلکہ پوری دنیا پریشان ہے ۔ ہندوستان میں کورونا وائرس کا نیا ریکارڈ بنتا جارہا ہے ۔ کل ہندوستان میں صرف ایک دن میں 9996 کورونا کے مریض ، چوبیس گنٹے میں  357 اموات ہوچکی ہیں ۔

اسی درمیان بہار کے سہرسہ  میں ایک دردناک ، عجیب و غرب حادثہ پیش آیا ہے ۔  سہرسہ کے سونبرساراج تھانہ کے منوری گاؤں میں کوروناوائرس پھیلانے کے الزام میں آج صبح 9 بجے عالم دین مولانا جسیم رحمانی کی مآب لنچنگ کردی گئی ہے ، حالت بہت ہی نازک بتائی جارہی ہے ۔ فی الحال ان کو  سہرسہ ہاسپٹل ریفر کیا گیا ہے ۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close