عجیب و غریب

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر بیٹا نے باپ کی پولس سے کی شکایت ، ایف آئی آر درج ! دہلی پولس

عجیب و غریب (ہندوستان اردو ٹائمز) میڈیا رپورٹس اور دہلی پولس کے مطابق ہندوستان کی دارالحکومت دہلی کے وسنت کنج کے ایک 30 سالہ شخص نے شکایت کی ہے کہ اس کے والد کوروناوائرس لاک ڈاؤن کے احکامات پر عمل نہیں کررہے ہیں۔

آپ کو بتادیں کہ شکایت کنندہ نے بتایا کہ اس کے والد روزانہ گھر سے باہر جاتے ہیں۔ اور لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہیں اس پر دہلی پولس نے ایف آئی آر درج کرلیا ہے ۔ مزید تحقیقات جاری ہے ۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close