عجیب و غریب

عجیب و غریب : مرکز کے متعلق عارف محمد خان نے کہا کہ یہ حرکت قوم اور انسانیت کے خلاف جرم ہے

عجیب و غریب (ہندوستان اردو ٹائمز) کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان نے عجیب و غریب بیان دیا ہے انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دہلی کے نظام الدین مرکز میں جو کچھ بھی ہوا وہ بالکل حقیر حرکت ہے۔ یہ قوم اور انسانیت کے خلاف جرم ہے ۔ وہاں کی گئی تقریریں فطری طور پر بھی مجرم تھیں جہاں سماجی دوری کی ہدایت کو سازش قرار دیا گیا تھا

عارف محمد خان نے تبلیغی جماعت پر پابندی کی مانگ کی ہے ۔ مخلتف ٹی وی چینلوں پر جاکر انہوں نے تبلیغی جماعت کے خلاف خوب زہر اگل رہے ہیں اور مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کی جان توڑ کوشش کررہے ہیں ۔ اور مولانا سعد صاحب کے بیان کے متعلق بھی انہوں نے جو چاہا خوب بولے اور برائی کی ، انہوں نے سعد صاحب کے بیان کو واہیات قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہر حد پار کردی ہے ۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close