عجیب و غریب

عجیب و غریب : سات سال پہلے یعنی ۳ جون  ۲۰۱۳ کو اس شخص نے کیا تھا ٹویٹ کہ کورونا وائرس آنے والا ہے 

 

عجیب و غریب (ہندوستان اردو ٹائمز) اس وقت پوری دنیا کورونا وائرس سے پریشان ہے ۔ بے شمار لوگوں کی موت ہوچکی ہے ۔ اکثرو بیشتر ممالک اپنے ملک کے اسکول وکالج ، شاپنگ مال ، سویمنگ پول ، ہوائی سفر کو بند کردیا ہے ۔ ایک ملک سے دوسرے ملک جانے کی فلائٹ رد کردی گئی ہیں ، ایسے میں مارکو نام کے ایک شخص کا ایک ٹویٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں لکھا ہے ، کورونا وائرس آنے والا ہے اور یہ ٹویٹ ۳ جون  ۲۰۱۳ کو ہی کیا گیا تھا ۔ ایسے میں سوال اٹھتا ہے کہ ۲۰۲۰ میں آنے والے کورونا وائرس کی جانکاری ۷ سال پہلے سےکیسے ہوگئی تھی ؟

آپ کو بتادیں کہ اس وقت پوری انسانیت کورونا وائرس سے گھبرائی ہوئی ہے ۔ مگر اس سے گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے بس احتیاط کریں اور وزارت صحت کی ہدایت پر عمل کریں ۔

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close