عجیب و غریب

عجیب و غریب : گجرات کے بھوج میں اڑسٹھ طالبات سے اینر ویئر نکالنے کو کیوں کہا گیا 

 

گجرات ( ہندوستان اردو ٹائمز ) گجرات کے بھوج میں اڑسٹھ طالبات سے اینر ویئر نکالنے کو کہا گیا کہ آپ ثابت کروکہ آپ کو (حیض) ماہواری نہیں آرہی ہے ، دی ہندو کی خبر کے مطابق یہ ثابت کرنے اس وقت کہا گیا جب انتظامیہ کو شکایت کی گئی کہ لڑکیاں حیض کے دوران ٹیمپل (عبادت گاہ ) جاتی ہیں اور کچن میں جاتی ہیں ، حالانکہ اب گجرات سرکار کے وزیر اعلی وجئے ربانی نے کہا کہ یہ بہت اہم معاملہ ہے اس پر ہوم ڈپارٹمینٹ اور ایجوکیشن ڈپارٹمینٹ سخت سے سخت فیصلہ لے ، اس پر ایف آئی آر بھی درج ہوگئی ہے ۔

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close