عجیب و غریب

بی جے پی ایم پی تیجسوی سریا نے کہا شاہین باغ کی وجہ سے مغل راج آجائے گا،  لوگوں نے پوچھا کون سا اسکول گیا ہے؟ 

 

دہلی ( ہندوستان اردو ٹائمز)  بی جے پی ایم پی تیجسوی سریا نے لوک سبھا میں کل عجیب و غریب بیان دیتے ہوئے کہا تھا کہ دہلی کے شاہین باغ میں کیا ہورہا ہے، اگر شاہین باغ میں ایسا ہوتا رہا تو وہ دن دور نہیں جب ہندوستان میں مغل راج یعنی مغلوں کی حکومت آجائے گی، اس لیے لوگوں کو شاہین باغ نہیں جانا چاہئے ۔

بی جے پی ایم پی تیجسوی سریا کے لوک سبھا میں دیئے اس بیان پر فائے ڈسوزا نے ٹویٹ کیا کہ یہ نوجوان کون سا اسکول گیا ہے؟ اس کو تاریخ پڑھانے والے استاد کو اس کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئے اور ذمہ داری لینا چاہئے،

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close