عجیب و غریب

اداکارہ سورا بھاسکر نے گنجا کپور کو ان کی اوقات یاد دلائی اور کہا کہ تم بے شرم عورت ہو!

دہلی ( ہندوستان اردو ٹائمز )  ہندوستان کی دارالحکومت دہلی میں سی اے اے،  این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ میں چل رہے احتجاج میں گنجا کپور ( بی جے پی سمرتھک)  برقعہ پہن کر اور چھپے ہوئے کیمرہ کے ساتھ پکڑی گئی،  گنجا کپور کو شاہین باغ کی خواتین نے پکڑنے کے بعد بھیڑ سے بچاکر رکھا اور تھوڑی دیر بعد پولس کے حوالے کردیا،

لیکن یہ گنجا کپور سوشل میڈیا پر بڑی بڑی باتیں کررہی ہے، کہہ رہی ہے کہ میں محفوظ ہوں، اپنے ہم دوستوں کاشکریہ ادا کررہی ہے،  اور دہلی پولس کا شکریہ ادا کررہی ہے مگر اداکارہ سورا بھاسکر نے گنجا کپور کو ان کی اوقات یاد دلائی اور کہا کہ تم کو شرم آنی چاہیئے،  کیونکہ تم محفوظ ہو شاہین باغ کی باوقار، رحم دل، اور انسانیت کا بھرم رکھنے والی خاتون کی وجہ سے ، ان لوگوں نے تم کو بچایا اور محفوظ کر رکھا ان لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہئے،  مگر تم بے شرم عورت ہو ۔۔

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close