عجیب و غریب

بیوی کی مدد سے شوہر نے عالمی ریکارڈ قائم کرلیا

22 فروری کو گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کے لئے بیوی نے شوہر کو ایک منٹ میں 35 ٹی شرٹس پہننے میں مدد کی۔22 فروری کو گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کے لئے بیوی نے شوہر کو ایک منٹ میں 35 ٹی شرٹس پہننے میں مدد کی۔22 فروری کو گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کے لئے بیوی نے شوہر کو ایک منٹ میں 35 ٹی شرٹس پہننے میں مدد کی۔

ڈیوڈ رش جنہوں نے ایس ٹی ای ایم کی تعلیم کو فروغ دینے کے لئے 150 سے زیادہ گینز ریکارڈ توڑے ہیں ، نے کہا کہ اس سے قبل وہ اور ان کی اہلیہ ، جینیفر نے پہلے 2020 کے موسم گرما میں اسی ریکارڈ کی کوشش کی تھی لیکن 32 ٹی شرٹس پہننے کے باوجود ان کی کوشش کو ناکام قرار دیا گیا کیونکہ ہر قمیض کو جسم کے چاروں طرف سے کمر تک آنا چاہیے۔

رش نے حالیہ ریکارڈ کی ویڈیو شیئر کی جس میں دکھایا گیا ہے کہ انہوں نے 35 ٹی شرٹس کو کمر تک کھینچنے میں اہلیہ کی مدد لی۔رش نے کہا کہ ایک مددگار کی موجودگی ریکارڈ بنانے کیلئے انتہائی اہم ثابت ہوئی کیوں کہ اتنے کپڑے پہننے سے بازو کی نقل و حرکت محدود ہوجاتی ہے۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close