عجیب و غریب

عجیب و غریب : کورونا وائرس علامتی شخص نے کی خودکشی : ضلع مجسٹریٹ

عجیب و غریب (ہندوستان اردو ٹائمز) پوری دنیا اس وقت کورونا وائرس نامی مہاماری سے پریشان ہے ۔ روز بروز پوری دنیا سے کورونا وائرس کی وجہ سے موت کی خبریں آرہی ہیں ۔ ہندوستان میں بھی کورونا مثبت کیسوں کی تعداد ہر دن بڑھ رہی ہے ۔ اب ایک نیا معاملہ سامنے آیا ہے ضلع مجسٹریٹ جسجیت کور کے مطابق شاملی ضلع کے ایک اسپتال کے سنگرودھ وارڈ میں ایک کورونا وائرس علامتی شخص کی جانچ چل رہی تھی ، ابھی اس کی رپورٹ آئی بھی نہیں تھی، حالانکہ اس نے خودکشی کرلی ہے۔ ابھی تک اس کی رپورٹ کا انتظار ہے۔ مزید تفتیش جاری ہے

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close