عجیب و غریب

گری راج سنگھ کا نازیبا بیان : شاہین باغ اب صرف اختجاجی مظاہرہ نہیں بلکہ یہاں سوسائڈ بمبر کا جتھہ بنایا جارہا ہے

 

پٹنہ (ہندوستان اردو ٹائمز) بہار کے بیگو سرائے سے بی جے پی سانسد اور اپنے بے تکے بیانوں سے ہمیشہ سرخیوں میں رہنے والے بڑھ بولے نیتا گری راج سنگھ نے شاہین باغ کو لیکر پھر نازیبا بیان دیتے ہوئے کہا کہ شاہین باغ اب صرف اختجاجی مظاہرہ نہیں رہ گیا ہے بلکہ یہاں سوسائڈ بمبر کا جتھہ بنایا جارہا ہے ، گری راج نے آگے لکھا کہ ہندوستان کی دارالحکومت میں ہندوستان کے خلاف سازش ہورہی ہے ۔

آپ کو بتادیں کہ بی جے پی سب کے ساتھ اور سب کے وکاس کا نعرہ تو دیتی ہے مگر اس کو نبھانے میں ناکام ہے ۔ وزیر اعظم خود شاہین باغ کے احتجاج کو نظر انداز کررہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ یہ لوگ ورغلائے ہوئے ہیں، بحر کیف شاہین باغ کی خواتین کا کہنا ہے کہ جب تک سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر واپس نہیں ہوگا تب تک یہ احتجاج ختم نہیں ہوگا

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close