عجیب و غریب

 ونگ کمانڈر ابھینندن اور بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان پاکستان میں گوگل پر زیادہ سرچ کیئے جانے والے لوگوں میں شامل 

 

اسلام آباد ۔ پاکستان (ایچ یو ٹی )  انڈین ایئر فورس پائلیٹ ونگ کمانڈر ابھینندن ورتھمان اور بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان کو اس سال  پاکستان میں سب سے زیادہ لوگوں نے گوگل پر سرچ کیا ہے ،دس سب سے زیادہ سرچ کیئے جانے والوں میں یہ دونوں سر فہرست ہیں  دوسرے نمبر پر ٹی وی شو بگ باس ٹرینڈ کررہا ہے۔

سارہ علی خان صیف علی خان کی صاحبزادی چھٹویں درجہ پر گوگل کے سرچ میں ٹرینڈ کررہی ہیں آپ کو بتادیں کہ سارہ علی خان بالی ووڈ میں اپنی پہچان بناچکی ہیں ، سارہ علی خان بہت ہی معصوم اور خوبصورت ہیں جنکی فلمیں کارتک آرین اور ورون دھون کے ساتھ آرہی ہیں ۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close