ضرورت استاذ

جامعہ ممتاز العلوم ڈومریا رانی گنج ضلع ارریہ میں دار الاقامہ کے لئے ایک تجربہ کار عالم دین قاری صاحب کی فوری ضرورت ہے جو سلیکٹ ہونے پر آنے والے جمعہ ۲۲/ جولائی 2022 کی شام تک جامعہ ممتاز العلوم ڈومریا با آسانی پہنچ جائیں۔
جو خوش الحانی سے قرآن کی تلاوت کر لے ۔
درجہ حفظ آسانی کے ساتھ پڑھا سکے اور بچوں کی نگرانی بھی، اسکے علاوہ فن خطابت سے بھی دلچسپی رکھتے ہو ، عمر ۳۰ سال سے کم نہ ہو
انشاءاللہ تنخواہ بات کرنے کے بعد طے کی جاۓ گی جو تقریبا دس سے بارہ ہزار کے درمیان ہو گی ان شاءاللہ
خواہش مند حضرات اپنی قرأت ریکارڈ کرکے اس نمبر پر بھیج دیں تاکہ پسند آنے پر آسانی سے رابطہ کیا جاسکے اور فون پر ہی انٹرویو کا عظیم فریضہ انجام پاسکے
رابطہ واٹسپ پر ریکارڈنگ کے ذریعے یا میسج کے ذریعے سے کریں۔
فون نہیں کریں ،
فون کرنا ہماری ذمہ داری ہے
جامعہ ممتاز العلوم
9094914284
7979789088