بین الاقوامیعجیب و غریب

صرف چند گھنٹوں میں ایک کروڑ انسٹاگرام فالوورز کا عالمی ریکارڈ قائم کرنے والا گلوکار

انسٹاگرام پر معروف شخصیات یا مواد تخلیق کرنے والوں کو ایک کروڑ فالوورز عبور کرنے میں کئی برس کا عرصہ درکار ہوتا ہے۔ اور اگر کوئی چند ہی گھنٹوں میں کروڑ فالوورز کا ہندسہ حاصل کر لے تو یہ بات کافی حیران کن ہو گی۔

حال ہی میں جنوبی کوریا کے معروف بینڈ ‘بی ٹی ایس’ کے گلوکار کم تے یونگ نے انسٹاگرام پر تیزی سے فالوورز حاصل کرنے کے ایک نہیں بلکہ دو عالمی ریکارڈ توڑے ہیں۔

‘گنیز ورلڈ ریکارڈز’ کے مطابق چھ دسمبر 2021 کو ‘بی ٹی ایس’ بینڈ کے تمام ارکان نے اپنے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹس پبلک کیے۔

اسٹیج پر ‘وی’ کے نام سے مقبول گلوکار نے جیسے ہی اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ پبلک کیا تو 43 منٹ میں ان کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 10 لاکھ تک جا پہنچی۔

اس تعداد پر انہوں نے مختصر وقت میں 10 لاکھ انسٹاگرام فالوورز عبور کرنے کا عالمی ریکارڈ توڑا۔

یہی نہیں گلوکار کم تے یونگ کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد چار گھنٹوں اور 52 منٹ میں ایک کروڑ تک جا پہنچی اور اس طرح انہوں نے مختصر وقت میں ایک کروڑ فالوورز عبور کرنے کا دوسرا عالمی ریکارڈ بھی توڑ دیا۔

 

اب بینڈ کے دیگر سات ارکان کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد دو کروڑ سے زائد ہے۔

انسٹاگرام پر تیز ترین فالوورز حاصل کرنے کے عالمی ریکارڈ اکثر اس وقت تبدیل ہوتے ہیں جب کوئی معروف شخصیت انسٹاگرام پر اپنا اکاؤنٹ بناتی ہے۔

اس سے قبل رواں برس یہ ریکارڈ جنوبی کورین بینڈ ‘این سی ٹی’ کے گلوکار ٹیئل مون نے توڑا تھا جب کہ 2020 میں اداکار روپرٹ گرنٹ اور امریکی اداکارہ جینیفر اینسٹن بھی یہ ٹائٹل اپنے نام کر چکے ہیں۔

تاہم جنوبی کوریائی بینڈ ‘بی ٹی ایس’ نے رواں برس متعدد عالمی ریکارڈز اپنے نام کیے ہیں۔

سات رکنی بینڈ نے 21 مئی 2021 کو اپنا گانا ‘بٹر’ ریلیز کیا جس نے پانچ عالمی ریکارڈ اپنے نام کیے جس میں 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی میوزک ویڈیو، 24 گھنٹوں کے دوران اسپوٹی فائے پر سب سے زیادہ سنا جانے والا گانا اور دیگر ریکارڈ شامل ہیں۔

علاوہ ازیں بینڈ کو متعدد عالمی ریکارڈز کی وجہ سے گنیز ورلڈ ریکارڈز 2022 ہال آف فیم میں شامل کرنے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔


قومی، بین الاقوامی خبروں کےعلاوہ تعلیم و کھیل اور دلچسپ و عجیب خبروں کے لیے ہندوستان اردو ٹائمز کو ٹویٹر اور فیس بک پر فالو کریں ۔

FACEBOOK LINK

TWITTER LINK

ہماری خبریں اپنے واٹس ایپ پر پانے کے لیئے کلک کریں 

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ کاخیرمقدم ہے، اپنے مضامین ومقالات،ادب و کالم اور خبریں ہمیں نیچے دیئے گئے میل پر ارسال فرماکر ممنون ہوں info@hindustanurdutimes.com

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close

adana escort adıyaman escort afyon escort ağrı escort aksaray escort amasya escort ankara escort antalya escort ardahan escort artvin escort aydın escort balıkesir escort bartın escort batman escort bayburt escort bilecik escort bingöl escort bitlis escort bolu escort burdur escort bursa escort çanakkale escort çankırı escort çorum escort denizli escort diyarbakır escort düzce escort edirne escort elazığ escort erzincan escort erzurum escort eskişehir escort gaziantep escort gebze escort giresun escort gümüşhane escort hakkari escort hatay escort ığdır escort ısparta escort istanbul escort izmir escort izmit escort kahramanmaraş escort karabük escort karaman escort kars escort kastamonu escort kayseri escort kilis escort kırıkkale escort kırklareli escort kırşehir escort kocaeli escort konya escort kütahya escort malatya escort manisa escort mardin escort mersin escort muğla escort muş escort nevşehir escort niğde escort ordu escort osmaniye escort rize escort sakarya escort samsun escort şanlıurfa escort siirt escort sinop escort şırnak escort sivas escort tekirdağ escort tokat escort trabzon escort tunceli escort uşak escort van escort yalova escort yozgat escort zonguldak escort