شوبز

سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کے بعد مبینہ گرل فرینڈ ریا چکروتی نے لیا عجیب و غریب فیصلہ

شوبز (ہندوستان اردو ٹائمز) سشانت سنگھ راجپوت کے شائقین انہیں بھولنے کے لئے بالکل بھی تیار نہیں ہیں۔ ان کے شائقین کسی نہ کسی طرح  ان کو مسلسل کل یاد کر رہے ہیں۔ ان کی تصویریں ویڈیو شیئر کرکے انہیں یاد کر رہے ہیں تو کبھی کسی اور طریقے سے ۔

ریا چکرورتی تصویر انسٹاگرام

 

سشانت سنگھ راجپوت کے فینس  ان سے کئی طرح کے ایسے سوال پوچھ رہے ہیں جن سے وہ کافی پریشان ہو گئی ہیں۔ اپنی پریشانیوں سے بچنے کے لیے ریا چکرورتی نے ایک فیصلہ لیا۔

 

ریا چکرورتی تصویر انسٹاگرام

بتادیں کہ ریا چکرورتی نے نے ٹرولرس سے بچنے کے لیے اپنے انسٹاگرام پر پوسٹ کے کمنٹ سیکشن کو بند کر دیا۔ اس سے اب انہیں انسٹاگرام پر کمینٹ کر کے کوئی بھی کسی طرح کا سوال نہیں پوچھ سکے گا۔

حالانکہ ریا نے  ممبئی پولیس کو بتایا کہ سشانت سنگھ راجپوت کسی نہ کسی وجہ سے پریشان تھے لیکن وہ اس بارے میں کسی کو کچھ بتاتے نہیں تھے۔ وہ زیادہ پریشان ہوتے تو کہیں الگ چلے جاتے یا پھر اپنے پونے والے فارم ہاؤس میں چلے جاتے تھے۔

 

 

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close