شوبز

ہندوستانی  اداکار جاوید حیدرسڑک پر سبزیاں بیچنے پر مجبور

شوبز (ہندوستان اردو ٹائمز) جاوید1998میں فلم ’غلام‘ میں عامر خان کےدوست کا کردار نبھاچکے ہیں ، ڈولی بندرا نے ٹوئٹر پر ویڈیو جاری کی جس میں اداکار سڑک پر سبزی بیچ رہے ہیں

This is how Aamir Khan's co-actor's condition is doing, selling ...
ویڈیو میں وہ گانے ’دنیا میں رہنا ہے تو کام کرو جی‘ پر پرفارم بھی کررہے ہیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close