شوبز

جب انوپم کھیر کو پیٹرول ڈیزل کی بڑھتی قیمت پر ان کے فین نے انہی کی بھاشا میں جواب دیا 

شوبز (ہندوستان اردو ٹائمز) بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر نے کانگریس کی سرکار میں پیٹرول ڈیزل کے بڑھتے داموں پر ٹویٹ کیا تھا ، میں نے اپنے ڈرائیور سے پوچھا کہ لیٹ کیوں آئے ہو ؟ اس نے کہا کہ سائیکل سے آیا ہوں اس لیئے لیٹ ہوگیا ہوں ، میں نے پوچھا بائک کہاں ہے ؟ اس نے کہا سر وہ گھر پر ہے اب صرف شو پیس کے لیئے ہے ،

اب مودی سرکار میں پیٹرول ڈیزل کی قیمت کافی بڑھ گئی ہے اور مسلسل پیندر سولہ روز سے بڑھتی ہی جارہی ہے تو انوپم کھیر خاموش ہیں اسی پر ان کے ایک شائیقین پوچھا ، میں آپ کا فین ہوں ، پیٹرول ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں پر آپ کا ٹویٹ تلاش کیا ہے ’’ سر اب آپ کا ڈرائیور کیا کہہ کہ رہا ہے ، قیمت صحیح ہے یا وہ اب بیل گاڑی سے آرہا ہے ؟

 

 

واضح رہے کہ یہ صرف ایک فین کی بات تھی مگر اب بالی ووڈ کے کئی اداکاروں کا مذاق بنایا جارہا ہے ۔ جو اس وقت خاموش ہیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close