شوبز

عرشی خان نے سدھارتھ شکلہ پر حملہ بولا ہے اور کہا بگ باس میں ہی نہیں بلکہ باہر کچھ آنٹی کو دقت ہے

ممبئی (ہندوستان اردو ٹائمز) بگ باس کی سابق کنٹسٹینٹ اور ٹی وی اداکارہ عرشی خان جو ہمیشہ اپنے بیانوں کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں ، ابھی تازہ معاملہ بگ باس کے شو کو لیکر آیا ہے جب عرشی خان نے بگ باس کے موجودہ کنٹسٹینٹ سدھارتھ شکلہ پر حملہ بولا ہے اور کہا ہے کہ سدھارتھ شکلہ کو لیکر بگ باس کے گھر میں دقت ہے حالانکہ جب وہ باہر آئیں گے تب پتہ چلے گا کہ اس گھر میں ہی نہیں بلکہ باہر بھی لوگوں کو دقت ہے لیکن کچھ آنٹی کو زیادہ دقت ہے ۔

 

https://twitter.com/ArshiKOfficial/status/1219910868277682176?s=20

https://twitter.com/ArshiKOfficial/status/1219888011573284864?s=20

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close