شوبز

فحش فلم بنانے کے الزام میں اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو کرائم برانچ نے کیا گرفتار

ممبئی : کرائم برانچ نے بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ شلپا شیٹی  کے شوہر اور کاروباری راج کندرا  کو فحش فلم بنانے اور کچھ ایپ کے ذریعہ پبلش کرنے کے معاملہ میں گرفتار کیا ہے ۔ نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق ممبئی پولیس کمشنر نے اس معاملہ میں کہا ہے کہ وہ اہم سازشی معلوم پڑتے ہیں ، اس سلسلہ میں ہمارے پاس کافی ثبوت ہیں ۔

فحش فلم بنانے کے الزام میں اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو کرائم برانچ نے کیا گرفتار

 

جانکاری کے مطابق فروری 2021 میں راج کندرا کے خلاف پولیس میں شکایت درج کرائی گئی تھی ۔ ان پر فحش ویڈیو ریکارڈ کرنے اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کا الزم لگایا تیا تھا ۔ اس کے بعد معاملہ در کیا گیا تھا ۔

Actor Shilpa Shetty's husband Raj Kundra arrested for making porn: What we know so far | Latest News India - Hindustan Times

ابتدائی جانچ میں قصوروار پائے جانے کے بعد پولیس نے کل دیر شام  راج کندرا کو گرفتار کرلیا ۔ بتادیں کہ راج کندرا ایک کاروباری ہونے کے ساتھ ساتھ بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر بھی ہیں ۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close