شوبز

عامر خان اور کرن راؤ کے درمیان طلاق ، بالی ووڈ میں مچی کھلبلی

ممبی (ہندوستان اردو ٹائمز)  بالی ووڈ اسٹار جوڑا عامر خان اور کرن راؤ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی 15 سالہ شادی ختم کررہے ہیں۔انھوں نے ہفتے کی صبح طلاق کا باضابطہ اعلان کیا ہے وِل سے ان کا کہنا ہے کہ وہ زندگی میں ایک نئے مرحلے کے آغاز کے لئے راہیں جدا کر رہے ہیں۔

اس جوڑے کو ایک بیٹا آزاد بھی ہے طلاق لینے سے متعلق جاری کردہ اعلامیہ میں اس جوڑے نے کہا کہ اگر چکہ وہ علحدہ ہورہے ہیں لیکن ساتھ مل کر کام کریں گے ان کی جانب سے چلائے جانے والے پانی فاونڈیشن اور دیگر فرمس میں ساتھ مل کر کام کریں گے۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close