شوبز

پارری گرل دنا نیر کی خوبصورت آواز میں سلامِ عاجزانہ پڑھنے کی ویڈیو وائرل

کراچی (ہندوستان اردو ٹائمز) پارری گرل دنا نیر مبین کی خوبصورت آواز میں "مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام” پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

دنا نیر مبین نے شبِ قدر کی مناسبت سے سلام پڑھنے کی ویڈیو اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔ دنا نیر کی خوبصورت آواز میں سلامِ عاجزانہ کو خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ روز اپ لود کی جانے والی اس ویڈیو کو دنا نیر کے انسٹاگرام پر اب تک تین لاکھ 70 ہزار کے قریب لوگ دیکھ چکے ہیں۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close