شوبز

کوروناویرس کے بارے میں سلمان خان کی ویڈیو وائرل ہوگئی ، لوگوں سے کی یہ اپیل

شوبز (ہندوستان اردو ٹائمز ) کورونا وائرس کا خطرہ پورے ملک میں منڈلا رہا ہے۔ قوم کو ایک پیغام میں وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کے روز لوگوں سے ‘جنتا کرفیو’ لگانے کی اپیل کی ہے۔ ابھی حال ہی میں ، بالی ووڈ کے ‘دبنگ’ یعنی سلمان خان کورونا وائرس کو لیکر عوام سے اپیل کی ہے ، جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ اس ویڈیو کو سلمان خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے۔ اس ویڈیو میں ، سلمان خان کہہ رہے ہیں ، "سب سے پہلے میں ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جو پولیس اور صحت محکمہ میں کام کر رہے ہیں اور اپنا وقت کورونا وائرس کو ختم کرنے کے لیئے دے رہے ہیں۔ آپ سب کا شکریہ”

View this post on Instagram

@cmomaharashtra_ @My_bmc @adityathackeray @rahulnarainkanal

A post shared by Salman Khan (@beingsalmankhan) on

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close