شوبز

ہاردک پانڈیا نے اپنی منگیتر کے ساتھ کیسے منایا ویلنٹائن ڈے ؟

 

شوبز (ہندوستان اردو ٹائمز ) انڈین کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر ہاردک پانڈیا اپنی منگیتر کے ساتھ ویلنٹائن ڈے مناتے ہوئے اپنی تصویر شیئر کر لکھا صرف آج نہیں بلکہ آپ کے ساتھ ہردن ویلنٹائن ڈے ہے ، اور آگے لکھا کہ آپ سب کو ویلنٹائن ڈے مبارک ہو ،آپ سب محبت کو عام کیجئے جتنا کرسکتے ہیں ۔

View this post on Instagram

Not only today, everyday is valentines with you! Happy valentines everyone ❤️ Share love As much as you can !

A post shared by Hardik Pandya (@hardikpandya93) on

 

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close