عجیب و غریب
شمس جمال کی غنڈہ گردی، بزرگ کے سر پر پانی ڈالتا رہا تھوکتا رہا اور مذاق اڑاتا رہا : افسوسناک ویڈیو

کشن گنج : شمس جمال کی غنڈہ گردی، بزرگ کے سر پر پانی ڈالتا رہا اور تھوکتا رہا اور مذاق اڑاتا رہا ،
کشن گنج کے چھترگاچھی میں واقع مدرسے کے استاد شمس جمال کی غنڈہ گردی کی کئی کہانیاں منظرعام پر آ رہی ہیں جن کی شکایت اعلیٰ حکام سے کی گئی ہے۔ استاد کے اعمال کے نمونے پر ایک نظر ڈالیں۔
کشن گنج کے چھترگچھ میں واقع مدرسے کے استاد شمس جمال کی غنڈہ گردی کی کئی کہانیاں منظرعام پر آ رہی ہیں جن کی شکایت اعلیٰ حکام سے کی گئی ہے۔ استاد کے اعمال کے نمونے پر ایک نظر ڈالیں۔ pic.twitter.com/aYjFkbmBsF
— Hindustanurdutimeᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ (@UrduTimes5) August 5, 2022
ہماری یوٹیوب ویڈیوز