بہار و سیمانچل

سیوان کے اسماعیل شہید تکیہ قبرستان کا برا حال

قبرستان اسماعیل شہید تکیہ

سیوان کے مانے جانے قبرستان اسماعیل شہید تکیہ کے قبرستان کا بہت برا حال ہے ، بائی پاس والے گیٹ (چمڑا منڈی ) کی طرف پانی کے جمع ہوجانے سے لوگوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔ اورلوگ میں کافی ناراضگی ہے اور یہاں کے لوگوں نے اس کا ذمہ دار ایم پی کو قرار دیکر آنے والے وقت میں اس کی سزا بھگتنے کو تیار رہنے کو کہا ہے

صاف صاف دیکھا جاسکتا ہے لوگ پریشانیوں کا سامنا کرتے ہوئے

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close