بہار

سیوان میں مسجد کے مولوی صاحب کا گلا کاٹ کر قتل کردیا گیا : دیکھیں تصویر

سیوان : بہار کے ضلع سیوان میں خالص پور مسجد کے مولوی صاحب کو ہندو دہشت گردوں نے گلا کاٹ کر قتل کر دیا۔

آپ کو بتادیں کہ اس تصویر کے ساتھ ایک پوسٹ بھی وائرل ہورہا ہے جس میں لکھا ہے

مسلمانوں پر آخر کھلے عام اتنے مظالم کیوں ہو رہے ہیں ؟

سیوان بہار: خالصپور مسجد کے مولوی صاحب کو ہندو دہشت گردوں نے گلا کاٹ کر قتل کر دیا۔

نہ مسجدیں محفوظ نہ ائمہ محفوظ !

کیا وہ بزدل قائدین و رہنما وسیاستدان ذمہ دار ہیں جو عدالت عظمیٰ اور سمودھان پر اللہ کی ذات و قدرت اور قرآنی احکام سے زیادہ بھروسہ کرتے ہیں اور مظلوم و مقہور و مجبور مسلمانوں کو مزید ظلم سہنے اور چپ رہ کر بدترین ذلت کی زندگی جینے اور کیڑے مکوڑوں کی طرح مرجانے کی ترغیب دیتے ہیں۔اور صبر و اطمینان ؛ امن و امان کے نام پرقوم کے نوجوانوں کو تھپک تھپک کر سلاتے ہیں ؟ اور کہتے ہیں کہ ہم بے بس ہیں ؟

ہندوستان اردو ٹائمز اس وائرل خبر کی تصدیق نہیں کرتا ہے

اس خبر کی وضاحت

سیوان والے خبر کی وضاحت

ہماری یوٹیوب ویڈیوز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button