دیوبند

سینئر صحافی کمال خان کے اچانک حادثہ وفات پر صحافتی دنیا میں غم کی لہر

دیوبند، 14؍ جنوری (رضوان سلمانی) ہندوستان کے جانے پہچانے سینئر صحافی کمال خان کے اچانک حادثہ وفات پر صحافتی دنیا میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔اس سلسلہ میں پریس ایسوسی ایشن دیوبند کی جانب سے دارالعلوم چوک پر واقع دیوبند نیوز نیٹ ورک کے دفتر پر ایک تعزیتی میٹنگ منعقد کی گئی ۔میٹنگ کے دوران صحافیوں نے سینئر صحافی کمال خان کے اچانک انتقال پر اپنے شدید صدمہ کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا اور طویل عرصہ تک صحافتی میدان میں بے مثال خدمات انجام دینے کو یاد کیا گیا۔

تعزیتی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے ایسوسی ایشن کے صدر منوج سنگھل نے کہا کہ کمال خان جیسے صحافی بہت کم پیدا ہوتے ہیں جنہوں نے طویل عرصہ تک نہایت سلیقہ ،ایمانداری اور سلجھے ہوئے انداز میں صحافتی خدمات انجام دیں اور سماج کو ایک نئی راہ دکھانے کا کام کیا۔انہوں نے کہا کہ ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور طویل عرصہ تک ان کی کمی کو محسوس کیا جاتا رہے گا۔ایسوسی ایشن کے نائب صدر اطہر عثمانی نے کمال خان کی اچانک وفات پر اپنے شدید صدمہ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کمال خان کی اچانک موت نے پوری صحافتی دنیا کو گہرے صدمہ میں مبتلا کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ الکٹرانک میڈیا کے لئے یہ ایک بڑا نقصان ہے ۔بعد ازاں سینئر صحافی رضوان سلمانی اور فہیم صدیقی نے بھی کمال خان کی وفات پر صدمہ کا اظہار کرتے ہوئے پسماندگان سے اظہار تعزیت کیا۔تعزیتی میٹنگ کی نظامت صحافی سمیر چودھری نے کی ۔

اس موقع پر آباد علی شیخ،دیپک شرما،معین صدیقی،فہیم عثمانی،نوشاد عثمانی،ایم افسر مشرف عثمانی،ممتاز احمد،فروز خان،عارف عثمانی،تسلیم قریشی اور متین خان سمیت ایسوسی ایشن سے منسلک سبھی صحافی موجود رہے۔واضح ہو کہ کمال خان این ڈی ٹی وی کے اترپردیش کے بیورو چیف تھے اور ٹی وی دنیا کا ایک بڑا چہرہ تھے گزشتہ شب تک انہوں نے اپنی بہترین رپورٹنگ جاری رکھی لیکن جمعہ کی صبح اچانک ہارٹ اٹیک آنے کے سبب ان کا انتقال ہوگیا۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ کاخیرمقدم ہے، اپنے مضامین ومقالات،ادب و کالم اور خبریں ہمیں نیچے دیئے گئے میل پر ارسال فرماکر ممنون ہوں info@hindustanurdutimes.com

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close

adana escort adıyaman escort afyon escort ağrı escort aksaray escort amasya escort ankara escort antalya escort ardahan escort artvin escort aydın escort balıkesir escort bartın escort batman escort bayburt escort bilecik escort bingöl escort bitlis escort bolu escort burdur escort bursa escort çanakkale escort çankırı escort çorum escort denizli escort diyarbakır escort düzce escort edirne escort elazığ escort erzincan escort erzurum escort eskişehir escort gaziantep escort gebze escort giresun escort gümüşhane escort hakkari escort hatay escort ığdır escort ısparta escort istanbul escort izmir escort izmit escort kahramanmaraş escort karabük escort karaman escort kars escort kastamonu escort kayseri escort kilis escort kırıkkale escort kırklareli escort kırşehir escort kocaeli escort konya escort kütahya escort malatya escort manisa escort mardin escort mersin escort muğla escort muş escort nevşehir escort niğde escort ordu escort osmaniye escort rize escort sakarya escort samsun escort şanlıurfa escort siirt escort sinop escort şırnak escort sivas escort tekirdağ escort tokat escort trabzon escort tunceli escort uşak escort van escort yalova escort yozgat escort zonguldak escort