دیوبند

سول بار ایسوسی ایشن کے انتخاب میں سمے سنگھ پنڈیر صدر،امت پنڈیر جنرل سکریٹری اور جمیل بھارتی سینئر نائب صدر منتخب

دیوبند، 14؍ جنوری (رضوان سلمانی) سول بار ایسوسی ایشن کے 2022-23کی کمیٹی کے انتخاب میں سمے سنگھ ایڈوکیٹ نے 128ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی ، وہیں جمیل بھارتی سینئر نائب صدر اور امت پنڈیر ایڈوکیٹ جنرل سکریٹری کے عہدے پر منتخب ہوئے۔ انتخاب کے اعلان کے ساتھ ہی وکلاء نے نومنتخب عہدیداران کا استقبال کیا۔ سول بار ایسوسی ایشن کا انتخاب آج شروع ہوا ، اس ووٹنگ میں 253وکلاء میں سے 247وکلاء نے حصہ لیا۔

دوپہر بعد ووٹنگ کے بعد گنتی شروع ہوئی جس میں سمے سنگھ پنڈیر ایڈوکیٹ نے 128ووٹ حاصل کرکے 2022-23کے لئے صدر عہدے پر کامیابی حاصل کی، جب کہ سینئر نائب صدر کے عہدے پر جمیل بھارتی ایڈوکیٹ نے بھی 128ووٹ حاصل کرکے برج کوشک کو ہرایا۔ سینئر نائب صدر کے لئے ڈالے گئے ووٹوں میں ایک ووٹ کینسل ہوا، جب کہ نائب صدر کے عہدے پر دشینت تیاگی ایڈوکیٹ نے 136ووٹ حاصل کرکے کرشن کمار کو ہرایا ۔ جنرل سکریٹری کے عہدے کے لئے امت پنڈیر نے 130ووٹ حاصل کرکے راجو شرما کو ہرایا ۔ کرن پال نے 125ووٹ حاصل کرکے بال کشور تیاگی ایڈوکیٹ کو ہراتے ہوئے خازن کے عہدے پر کامیابی حاصل کی۔

ایڈمنسٹریٹر عہدے پر یوگیش کمار ایڈوکیٹ نے 123ووٹ اور معاون سکریٹری کے عہدے پر عامر چودھری نے 175ووٹ اور معاون سکریٹری کے لئے امت کمار شرما نے 126ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔ جب کہ 15سال سے زائد وکالت کرنے والے گورننگ کونسل عہدے کے لئے ہوئے انتخاب میں نریندر کمار شرما ایڈوکیٹ نے 116اور رمیش چند موریا نے 126وووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی ، جب کہ 15سال سے کم وکالت کرنے والے گورننگ کونسل کے عہدے پر گوتم سنگھ ایڈوکیٹ نے 124اور سنیل کمار پنڈیر نے 115ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی ۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ کاخیرمقدم ہے، اپنے مضامین ومقالات،ادب و کالم اور خبریں ہمیں نیچے دیئے گئے میل پر ارسال فرماکر ممنون ہوں info@hindustanurdutimes.com

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close

adana escort adıyaman escort afyon escort ağrı escort aksaray escort amasya escort ankara escort antalya escort ardahan escort artvin escort aydın escort balıkesir escort bartın escort batman escort bayburt escort bilecik escort bingöl escort bitlis escort bolu escort burdur escort bursa escort çanakkale escort çankırı escort çorum escort denizli escort diyarbakır escort düzce escort edirne escort elazığ escort erzincan escort erzurum escort eskişehir escort gaziantep escort gebze escort giresun escort gümüşhane escort hakkari escort hatay escort ığdır escort ısparta escort istanbul escort izmir escort izmit escort kahramanmaraş escort karabük escort karaman escort kars escort kastamonu escort kayseri escort kilis escort kırıkkale escort kırklareli escort kırşehir escort kocaeli escort konya escort kütahya escort malatya escort manisa escort mardin escort mersin escort muğla escort muş escort nevşehir escort niğde escort ordu escort osmaniye escort rize escort sakarya escort samsun escort şanlıurfa escort siirt escort sinop escort şırnak escort sivas escort tekirdağ escort tokat escort trabzon escort tunceli escort uşak escort van escort yalova escort yozgat escort zonguldak escort