پنجاب

سدھو نے امریندر سنگھ کی موجودگی میں ریاستی کانگریس کے صدر کا عہدہ سنبھالا

چنڈی گڑھ 23جولائی (ہندوستان اردو ٹائمز) نوجوت سنگھ سدھو نے جمعہ کے روزوزیراعلیٰ امریندر سنگھ کی موجودگی میں پنجاب کانگریس کے صدر کا عہدہ سنبھالا۔ریاستی کانگریس ہیڈ کوارٹر میں ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد کرکٹر سے بنے سیاستدان نے کہاہے کہ پارٹی کے ایک عام کارکن اور ریاستی یونٹ کے سربراہ میں کوئی فرق نہیں ہے۔

امرتسر (ایسٹ) کے ایم ایل اے نے کہا ہے کہ ایک عام پارٹی کارکن اورریاستی یونٹ کے سربراہ میں کوئی فرق نہیں ہے۔ پنجاب کا ہر کانگریس کارکن آج سے پارٹی کی ریاستی اکائی کا سربراہ بن گیاہے۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close