
مونگیر (ہندوستان اردو ٹائمز) رحمانی30 سیشن 25-2023 کے لئے طلباء کے مقابلہ جاتی امتحان کا فارم www.rahmanimisison.org پر شائع کر دیا گیا ہے ۔ جس کا ایک اعلان بھی نکالا گیا ہے اور اپیل کی گئی تھی کہ جمعہ میں اعلان کروادیا جائے۔ مکمل اعلان آپ قارئین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔
ہماری یوٹیوب ویڈیوز