
نوادہ (محمد سلطان اختر) رحمانی30 سیشن 25-2023 کے لئے طلباء کے داخلہ امتحان کا فارم www.rahmanimisison.org پر شائع کر دیا گیا ہے ۔
رحمانی 30 کے موجودہ سرپرست حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی صاحب کی ہدایت پر رحمانی30 نوادہ سینٹر شتابدی پبلک اسکول اقبال کالونی نیو انصار نگر نوادہ کے سکریٹری جاوید اختر اور سینٹر کے نگران مفتی عنایت اللہ قاسمی آفس سیکریٹری مجلس العلماء والامۃ ضلع نوادہ نے 2023 میں 10ویں جماعت کے امتحان میں شرکت کرنے والے طلباء و طالبات کو موجودہ لنک پر فارم بھرنے کی اپیل کی ہےاور کہا کہ شوشل میڈیا سے منسلک لوگ اس مسیج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
ہماری یوٹیوب ویڈیوز