دیوبند

فن حدیث کے متبحر عالم دین، محدث دار العلوم دیوبند، حضرت مولانا حبیب الرحمان اعظمی کا انتقال

دیوبند (ہندوستان اردو ٹائمز)  فن حدیث کے متبحر عالم دین ، محدث کبیر دارالعلوم دیوبند حضرت مولانا حبیب الرحمان اعظمی کا کئی دنوں تک علیل رہنے کے بعد آج انتقال ہوگیا ہے ، انا للہ وانا الیہ راجعون  اللہ تعالی حضرت کی مغفرت فرمائے آمین

 

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close