دیوبند

دیوبند، مولانا حفظ الرحمن صدیقی کا انتقال

دیوبند،13؍اپریل (رضوان سلمانی) دارالعلوم وقف کے سابق کارکن حکیم راشد جمال عرشی کے والد اور جامعہ شریفیہ آزاد مارکیٹ کے بانی و مہتمم مولانا حفظ الرحمن صدیقی کا حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال ہوگیا۔مرحوم1932میں پیدا ہوئے اور دارالعلوم دیوبند سے فراغت کے بعد دہلی چلے گئے وہاں انہوں نے مذکورہ ادارے کی داغ بیل ڈالی اور متعدد کتابوں کے مصنف تھے جن میں طب اور شعرو ادب کی کتابیں نمایاں ہیں ، ان کی عملیات کی ایک مشہور کتاب رموز مقطعات بھی ہے ۔ نماز جنازہ میں شرکت کے لئے دیوبند سے جامعہ رحیمیہ دیوبند کے مہتمم مولانا نسیم الرحمن ، راشد جمال عرشی وغیرہ روانہ ہوگئے۔ مولانا حفظ الرحمن کی عمر تقریباً 88سال تھی

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close