دیوبند

دیوبند، چھیڑ خانی کی مخالفت پر ماں بیٹی کو کیا زخمی

دیوبند، 21؍ جنوری (رضوان سلمانی) چھیڑ خوانی کی مخالفت کرنے پر نوجوان ماں بیٹی کے ساتھ مارپیٹ کرتے ہوئے انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔ متاثرہ خاتون نے کو تحریر دے کر ملزم کے خلاف کارروائی کی مانگ کی ہے۔ شہر کے محلہ فولاد پورہ کی باشندہ لڑکی نے پولیس کو تحریر دیتے ہوئے بتایاکہ وہ بدھ کے روز اپنے گھر کے باہر کھڑی تھی۔ الزام ہے اس دوران وہاں پہنچے ایک نوجوان اس کے ساتھ بدتمیزی اور فحش حرکتیںکرناشروع کردی،اس کے ذریعہ اسکی مخالفت کرنے پر نوجوان نے مارپیٹ شروع کردی، شور مچانے پر گھر سے باہر آئی اس کے ماںکے ساتھ بھی ملزم نے مارپیٹ کی ،جس میں وہ دونوں زخمی ہوگئی، بعد میں محلہ کے لوگو ں کو دیکھ کر ملزم جان سے مارنے کی دھمکی دیتے ہوئے فرار ہوگیا، تحریر میں ملزم کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی مانگ کی ہے، پولیس نے معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی ہے۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close