دہلی

کپل مشرا ہو یا کوئی اوراگر اس نے بھڑکانے والا بیان دیا ہے تو اس کے خلاف فورا کارروائی ہونی چاہیئے!گوتم گمبھیر

 

دہلی ، ۲۵ فروری (ہندوستان اردو ٹائمز ) ہندوستان کی دارالحکومت دہلی میں گذشتہ کل سے حالات بہت خراب ہیں ، کئی لوگوں کی موت بھی ہوچکی ہے ہے اسی پر بی جے پی ایم گوتم گمبھیر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کپل مشرا پر کہا کہ اس مطلب نہیں ہے کہ وہ کون ہے اگر وہ کپل مشرا ہو یا کوئی اور یا پھر وہ کسی بھی سیاسی پارٹی سے تعلق رکھتا ہو ، اگر اس نے بھڑکانے والا بیان دیا ہے تو اس کے خلاف فورا کارروائی ہونی چاہیئے ۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close