دہلی

جامعہ کی ویڈیو دیکھ کر حیران ہوں ، کہاں رکے گی دہلی پولس؟ درندگی کی بھی حد ہوتی ہوگی ! سورا بھاسکر 

دہلی ( ہندوستان اردو ٹائمز) جامعہ ملیہ اسلامیہ کی لائبریری میں دہلی پولس نے طلباء پر بے رحمی سے لاٹھیاں چلائیں تھیں ، جس سی سی ٹی وی ویڈیو جامعہ کوآرڈینیشن نے جاری کردیا ہے جس کو دیکھنے کے بعد رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں،  اسی پر بالی وڈ اداکارہ سورا بھاسکر نے دہلی پولس پر سوال اٹھاتے ہوئے لکھا کہ جامعہ کی سی سی ٹی وی ویڈیو دیکھ کر میں حیران ہوں میرے پاس الفاظ نہیں ہیں ، کہاں رکے گی دہلی پولس؟  درندگی کی بھی حد ہوتی ہوگی ۔

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close