دہلی

دہلی پولس کے ہاتھ میں اسٹیل کا لاٹھی ؟ جانئیے آخر اس کی حقیقت کیا ہے ؟

دہلی پولس کے ہاتھ میں اسٹیل کا لاٹھی دیکھا جاسکتا ہے ۔ بتایا جارہا ہے کہ اب دہلی پولس کا شرپسندوں کے لئے نیا ہتھیار ہے ۔ اور پولیس اب تلوار کا جواب تلوار سے  دے گی

بتادیں کہ اس خبر کو این ڈی ٹی کی جانب سے بھی شیئر کیا گیا ہے

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close