دہلی

سارے جہاں سے اچھا‘ گاتے ہوئے پرانی دہلی کی خواتین نے کیا شہریت قانون کے خلاف مظاہرہ!

دہلی ۔ 08 جنوری 2019
پرانی دہلی کی خوایتن نے شہریت قانون اور این آر سی کے خلاف آج ایک احتجاجی مظاہرہ کیا اور پرامن انداز میں ایک مارچ نکالا جو کہ پرانی دہلی واقع ہمدرد دواخانہ اور چاؤڑی بازار ہوتے ہوئے جامع مسجد تک پہنچا۔
اس مارچ میں خواتین کی بڑی تعداد نے حصہ لیا جب کہ سوشل میڈیا پر شیئر ویڈیو میں کچھ مرد حضرات بھی اس بھیڑ کا حصہ نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو میں کچھ خواتین اپنے ہاتھوں میں بینر لیے اور کچھ موم بتی روشن کیے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔
قابل ذکر بات یہ ہے کہ ایک ویڈیو میں خواتین ’سارے جہاں سے اچھا‘ نغمہ گاتی ہوئی جامع مسجد کی طرف بڑھتی نظر آ رہی ہیں۔
Radha Khan
@RadhaKhn
At the women’s march from Hamdard Dawakhana to Jama Masjid, #Delhi
https://mobile.twitter.com/Radh…/status/1214905116005789697…

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close