اہم خبریں
دلی کو مکمل ریاست کا درجہ دیئے جانے کے معاملے پر کیجریوال بھوک ہڑتال کریں گے

نئی دہلی، 23 فروری (یو این آئی) دلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے دلی کو مکمل ریاست کا درجہ دیئے جانے کے مطالبے پر یکم مارچ سے غیر معینہ بھوک ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے۔
مسٹر کیجریوال نے سنیچر کو یہاں کہا کہ ’’میں یکم مارچ سے بھوک ہڑتال کروں گے۔ میں دلی کو ریاست کا درجہ ملنے تک اپنی یہ ہڑتال جاری رکھوں گا۔ میں موت کو گلے لگانے کے لئے تیار ہوں‘‘۔