دربھنگہ

گوڑابورام بلاک کے پوناچ ہاٹ پر کورونا گائیڈلائن کی اڑرہی ہے دھجیاں

دربھنگہ،28/اپریل (ممتازاحمدحذیفہ)گوڑابورام حلقہ کے پوناچ میں لگ رہے ہاٹ پر کورونا گائیڈلائن کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہے سامان فروخت کرنے والے اور سامان خریدنے والے بھی اس کورونا مہاماری کے بیچ بغیر کسی پرواہ کے اپنے مگن میں سامان خرید وفروخت میں لگے ہیں جب کہ ہر سمیت کہرام مچا ہے ہر جانب پریشانی کا عالم ہے سر کار کے طرف سے گائیڈ لائن جاری کردیا گیا پھر پوناچ ہاٹ پر گاییڈ لائن کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہے نہ کو ماسک پہن رکھا ہے نہ آپسی دوری خیال رکھا جب انچل افسران کے طرف سے بار بار ہدایت دی جارہی

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close