دربھنگہ

نیوجیت ٹیچروں کووقت پر تنخواہ نہیں ملنے سےفاقہ کشی کا عالم: صدر، صلاح الدین قمر

دربھنگہ،23/فروری (ممتازاحمد حذیفہ)بہار پنچایت اساتذہ ایسوسی ایشن ، بیرول بلاک سہ سب ڈویژن صدر جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ بہار میں نیوجیت ٹیچروں کا کنبہ فاقہ کشی کے دہانے پر پہنچ گیا ہے۔ بہار حکومت کی جانب سے وقت نیو جیت ٹیچروں کو تنخواہ نہیں ملنے کی وجہ سے اب گھر چلانا مشکل ہوگیا ہے،میڈیا انچارج شنکر مکھیا نے یہ معلومات دیتے ہوئے کہا کہ 15 سال گزرنے کے باوجود بھی ترقی نہیں ملی ، جبکہ کوشیسوراستھان بلاک کے ٹیچر صدر سنجے کمار رائے نے بتایا کہ بہت سارے ٹیچروں کے اہل خانہ کو انووکمپا کا فائدہ نہیں ملا،جس کی وجہ سے نیو جیت ٹیچروں کے ناراضگی ہے

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close