دربھنگہ

دربھنگہ، سی پی آئی مالے 18 جنوری کو بیرول بلاک میں دھرنا مظاہرہ کرے گی

دربھنگہ،15/جنوری (ممتاز احمد حذیفہ)بیرول حلقہ کےسی پی آئی مالے بیرول حلقہ کے سکریٹری منوج یادو نے بیرول سب ڈویژن آفیسر کو درخواست دی ہے،جس میں 18 جنوری 2021 کو، بیرول بلاک ہیڈ کوا ٹر میں دھرنا دینے کی اجازت طلب کی گئی ہے،جانکاری دیتے ہوئے،بیرول حلقہ کے سکریٹری منوج یادو نے بتایا کہ بیرول بلاک کے آفس میں ہونے والی بدعنوانی رشوت خوری اور فلاحی منصوبوں میں ہورہے لوٹ مار اور غریب مزدوروں کے سوال کو نظر انداز کرنے کے خلاف 18 جنوری 2021 کو بیرول بلاک آفس کے سامنے دھرنا مظاہرہ کیا جائے گا،اور وہیں کسان مخالف تینوں قوانین کے خلاف آواز اٹھائی جائے گی

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button
Close
Close