کھیل

خواتین کو لے کر متنازع بیان دینے پر پھنس گئے ہاردک پانڈیا اور کے ایل راہل ، بی سی سی آئی نے جاری کیا نوٹس

کافی ود کرن شو میں خواتین کو لے کر متنازع بیان دینے کی وجہ سے کرکٹر ہاردک پانڈیا اور کے ایل راہل کو بی سی سی آئی نے وجہ بتاو نوٹس جاری کیا ہے۔ ان دونوں نے اس شو میں خواتین کو لے کر متنازع بیان دیا تھا ، جس کے بعد سوشل میڈیا پر لوگوں نے دونوں کی جم کر تنقید کی تھی ۔

سپریم کورٹ کے ذریعہ مقرر انتظامیہ کمیٹی نے ہاردک پانڈیا اور کے ایل راہل کو وجہ بتاو نوٹس جاری کیا ہے ۔ اس شو میں خواتین کو لے کر ان کے تبصرے پر دونوں سے 24 گھنٹوں کے اندر جواب طلب کیا گیا ہے ۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close