حیدرآباد

کاماریڈی میں جلسہ پیام سیرت مصطفے ﷺ  کامیاب بنانے کیلئے ائمہ مساجد سے جمعہ میں اعلان کی گذارش۔ 

کاماریڈی میں جلسہ پیام سیرت مصطفے ﷺ کامیاب بنانے کیلئے ائمہ مساجد سے جمعہ میں اعلان کی گذارش۔ 
حافظ محمد فہیم الدین منیری (صدر جمعیۃ علماء ہند ضلع کاماریڈی)
 9032187864
( مفتی خواجہ شریف مظاہری ) جمعیۃ علماء کاماریڈی کے زیراہتمام عظیم الشان فقیدالمثال جلسہ پیام سیرت مصطفے ﷺ مؤرخہ ۱٠ / ربیع الثانی ۱۴۲۴؁ھ مطابق 7 دسمبر 2019ء بروز ہفتہ بعد نمازعشاء متصلاً مسجد نور اندرا نگر کالونی کاماریڈی میں  بصدارت عمیدالعلماء حضرت مولانا مفتی غیاث الدین صاحب رحمانی مدظلہ العالی مہمان خصوصی حضرت مولانا PM مزمل صاحب مدظلہ العالی (بنگلور) ودیگر معزز علماء کرام کے  بصیرت افروز خطابات ھوں گے۔
آپ سے گذارش کیجاتی ہیکہ گاؤں گاؤں قریہ قریہ گھر گھر پہنچ کر سیرت کے پیام کو پہنچائیں اور جلسہ کی دعوت دیں۔ اپنے اپنے مقام کے علماء حفاظ معلمین ائمۂ موذنین کے علاوہ صدور مساجد وذمہ داران سے گذارش ھیکہ جمعہ میں سیرت مصطفے ﷺ کے عنوان پر بیان فرمائیں اور جلسہ کا اعلان فرمائیں۔ ھم آپ کے ممنون و مشکور رہیں گے۔ جزاک اللہ فی الدارین بہت بہت شکریہ۔

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

Leave a Reply

Back to top button
Close
Close