حیدرآباد

حافظ عماد الدین محسن کو عربی میں پی ایچ ڈی

حافظ عماد الدین محسن کو عربی میں پی ایچ ڈی
حیدرآباد، فروری (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، شعبہ عربی کے اسکالر حافظ محمدعماد الدین محسن ولد جناب محمد جمال الدین کو پی ایچ ڈی ڈگری کا اہل قرار دیا ہے۔ انہوں نے اپنا مقالہ ”مکی سورتوں میں انبیاءعلیہم السلام کی دعوت کا فکری اور فنی پہلو“ پروفیسر سید علیم اشر ف جائسی، صدر شعبہ عربی کی نگرانی میں مکمل کیا۔ ان کا وائیوا 30جنوری کو منعقد ہوا تھا۔

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close