حیدرآباد

دو بچوں کے قانون پر اسدالدین اویسی برہم ! پوچھا۔نوکریاں کتنوں کو دوگے؟

حیدرآباد۔ ۱۹؍جنوری: اسدالدین اویسی نے "ٹو چائلڈ پالیسی” کو لیکر آر ایس ایس موہن بھاگوت پر حملہ بولا ہے۔ اویسی نے کہا ہے کہ ملک میں اویسی نے کہا ہے کہ ملک میں اصل مسئلہ بیروزگاری ہے۔ آبادی نہیں۔ انہوں نے موہن بھاگوت پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ وہ بے روزگاری اور بچوں کی خودکشی جیسی مشکلات پر بات نہیں کریں گے۔ انہوں نے سوال کیا کہ تم نے نوکریاں کتنوں کو دیں، وہ بتاؤ؟ (AIMIM)چیف نے آر ایس ایس سربراہ کے بیان پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا، "میرے دو سے زیادہ بچے ہیں، کئی بی جے پی لیڈران کے دو سے زیادہ بچے ہیں لیکن آرایس ایس نے ہمیشہ سے یہی کہا کہ مسلمانوں کی آبادی پر قابو کیا جانا چاہئے۔آل انڈیا مجلس اتحاد المسلین (AIMIM) کے صدر اور ممبر پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے "ٹو چائلڈ پالیسی” کو لیکر آر ایس ایس موہن بھاگوت پرحملہ بولا ہے۔ اویسی نے کہا ہے کہ ملک میں اویسی نے کہا ہے کہ ملک میں اصل مسئلہ بیروزگاری ہے۔ آبادی نہیں۔ انہوں نے موہن بھاگوت پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ وہ بے روزگاری اور بچوں کی خودکشی جیسی مشکلات پر بات نہیں کریں گے۔ انہوں نے سوال کیا کہ تم نے نوکریاں کتنوں کو دیں، وہ بتاؤ؟

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close